Want To Sell Ryzen 9 5950x Amd Gaming PC in perfect condition

ZAIN4114

Intermediate
Jul 8, 2014
151
23
23
dera ismail khan
Trader Score: 30 / 1 / 0
I Want to Sale Gaming PC in perfect condition

RTX 3060Ti - ZOTAC TWIN EDGE- Box Available

Ryzen 9 5950x - AMD - Box Available

Gigabyte - X570 - Motherboard - Box Available

Thermaltake 650 Watts PSU

TharmalTake Case

Samsung NVME 256GB SSD - 1TB HDD

Corsair 16GB RAM With Box

Demand 320k

Location: Dera Ismail Khan (can be shipped to whole Pakistan on buyer's risk and expense)

Contact 0331 5467123
 
Agharr

New member
Apr 5, 2009
5
2
3
Trader Score: 2 / 0 / 0
Total Froude

اچھا جی یہ جو ادمی ہے زین یہ ٹوٹل فراڈ ہے اس نے ہمیں کہا تھا کہ ہر چیز کے ڈبے ہیں لیکن ڈبوں میں سے اس نے ہر چیز نکال لی خالی گتے ہمیں دے دیے اور پروسیسر کا اس نے سٹاک کولر بھی نکال لیا اور پاور سپلائی اس نے ہمیں فالٹی دی اور اس کے ساتھ اس نے پوری کیبلز بھی نہیں دی حالانکہ وہ ماڈیولر تھا اور جب اسے کہا گیا دوسرے دن کہ اپ کی پاور سپلائی خراب ہے تو اس نے الٹا ہمیں یہ کہنا شروع کر دیا کہ جناب اپ نے خراب کی ہوگی اس ادمی سے اپ کوئی چیز نہ لیں یہ ٹوٹل فراڈ ہے اور یہ جو باتیں کرتا ہے یہ ویسی چیز اپ کو نہیں دے گا
کسی بھی ڈبے میں کوئی چیز بھی نہیں تھی ایون کہ مدر باکس کے ڈبے میں کوئی ایک سکرو بھی نہیں تھا خالی گتے اس نے ہمیں دے دیے

no psu moduler Cables
only cables which are in the systems.
 
Click to expand...
Bro phli bat k Face to Face deal the PC full check krwya apne 30 to 45mint checking pe lgye aus time koi issue nhi tha ap 2 din bad bol rehe PSU me issue araha h toh asey nhi hota nd 2nd bat add post me nhi likha tha PSU k sath complete box ho ya extra cable
 
General chit-chat
Help Users
We have disabled traderscore and are working on a fix. There was a bug with the plugin | Click for Discord
  • No one is chatting at the moment.
    faraany3k faraany3k: Tears of Kingdom saal pehle shuru ki thee, ab tk pehle area se nai nikla. Life sucks donkey balls.